ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کا ایک خوبصورت مضمون
آج میرے مضمون کا عنوان ہے کہ "" بھائی صرف وہ ہوتے ہیں جنہیں اللہ نے ہمارا بھائی بنایا ہے ""
کچھ لوگوں کو میرا مضمون اچھا لگے گا اور ہو سکتا ہے کچھ لوگوں کو میرے مضمون سے بہت سا اختلاف بھی ہو گا۔۔۔!!
جی ہاں یہ بات برحق ہے کہ بھائی ہمارا صرف وہ ہی ہے جسے اللہ پاک
نے بنایا ہے ۔۔۔ موبائل پ یا انٹرنیٹ کی دنیا میں یا پھر آپکی حقیقی زندگی میں بننے والے بھائی آپکے بھائی کبھی نہیں ہو سکتے۔۔۔۔!!! کیونکہ جن کے ساتھ اللہ پاک نے ہمارا رشتہ بھائی کا نہیں بنایا وہ ہمارے لیے نا محرم ہیں اور نا محرم رہیں گے۔۔۔!!
کیونکہ جنہیں اللہ پاک نے ہمارا بھائی بنایا ہے انکے ساتھ ہمارا نکاح نہیں ہو سکتا۔۔۔ لیکن جنہیں ہم بھائی بنائیں وہ ہمارے ساتھ نکاح بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔!! تو یہ بات بالکل ٹھیک ہے کیونکہ آج کل دیکھنے میں آیا ہے کہ جو بھائی بنتے ہیں وہ جب اپنی منہ بولی بہن کو جان جاتے ہیں تو وہ انھیں پر پوز بھی کر دیتے ہیں کیونکہ مخالف جنس میں ایک کشش ہوتی ہے جس کی وجہ سے مخالف جنس ایک دوسرے کی طرف بہت جلد مائل ہو جاتی ہے۔۔۔۔!!
جی تو اب آپ میری بات پر رضامند ہوئے کہ بھائی صرف وہی ہیں جنہیں اللہ پاک نے ہمارا بھائی بنایا ہے ""
نہیں ہوئے ابھی بھی؟؟ کیوں؟؟ آپ کے دل میں سوال ہو گا کہ سب انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتی ؟؟ کچھ لڑکے واقعی بھائی بنتے ہیں تو بھائی بننے کا حق بھی ادا کرتے ہیں؟؟
جی آپ کا خیال بالکل درست ہے میں بھی ایسے کئی بھائیوں کو جانتی ہوں جو واقعی بھائی ہونے کا حق ادا کرتے ہیں۔۔۔۔!! مگر پھر بھی وہ ہمارے بھائی نہیں ۔۔۔!! وہ بھائی جنہیں اللہ پاک نے ہمارا بھائی بنایا ہے۔۔۔۔!!!
ہمارے سمجھنے سے ہمارے جاننے سے ہماری نیت سے بھی ہمیں انھیں بھائی مانیں تب بھی وہ اللہ کی نظر میں ہمارے بھائی نہیں ہونگیں اور اشریعت بھی ہمیں ان سے پردے کا حکم دیتی ہے۔۔۔۔!!!
کیا شریعت ہمارے ان بھائیوں سے "" جنہیں اللہ پاک نے ہمارا بھائی بنایا ہے "" سے پردے کا حکم دیتی ہے؟؟ کیا ان پر نامحرم کا حکم لاگو کرتی ہے؟؟ نہیں نا؟؟ تو پھر کیا کہتے ہیں آپ؟؟؟
"" بھائی صرف وہ ہی ہوتے ہیں جنہیں اللہ پاک نے ہمارا بھائی بنایا ہے""

Comment