مایوسی بھی سرشت میں ہے۔ مایوسی سے بچو یہ انسان کے اندر کو بے حد کمزور اور تاریک کر دیتی ہے جس طرح بند کوٹھڑی جسے کوئی ساز و سامان روشن نہیں کر سکتا۔۔۔ زندگی کو زندگی سمجھو۔۔۔بوجھ نہیں۔۔۔یوں سمجھو کہ ایک زینہ ہے یا سیڑھیاں جن پر ہر حال میں تمہیں قدم رکھنا ہے تو پھر کیوں نہ ہر قدم خوشی سے اٹھے۔۔۔زندگی کا مفہوم سمجھنے کی کوشش کرو۔۔۔۔مگر آہستہ آہستہ۔۔۔یہ بہت گورکھ دھنداہے۔۔۔جلدی نہ کرو سمجھنے میں ۔۔۔یہ کوئی کتاب نہیں۔۔۔کہ ایک دفعہ پڑھ کر بند کردو' یہ تو ہر لمحے نئی سطر سے آغاز کرتی ہے۔۔۔اور ہر دفعہ نیا مفہوم دیتی ہے۔۔
نظرمثبت پر ہو گی تو ہر منفی مفہوم بھی مثبت لگے گا۔۔۔ بس یہی زندگی کا گر ہے۔۔۔
قیصرہ حیات' ذات کا سفر :
نظرمثبت پر ہو گی تو ہر منفی مفہوم بھی مثبت لگے گا۔۔۔ بس یہی زندگی کا گر ہے۔۔۔
قیصرہ حیات' ذات کا سفر :
Comment