!!........ کُچھ لوگ
کُچھ لوگ گھروں کی طرح ہوتے ہیں_ وہ چاہے ہم سے کتنی دور کیوں نہ ہوں دِل اُنکی رُوح میں سمٹ جانے کےلئے بے چین رہتا ہے
کُچھ لوگ گُلابوں کی طرح ہوتے ہیں_ اِنکا نام لیتے ہی ہمارے اِردگرد خُوشبو پھیل جاتی ہے
کُچھ لوگ سِتاروں کی طرح ہوتے ہیں جو دُور سے چمکتے ہیں مگر ہمارے ہاتھ نہیں آتے_
کُچھ لوگ گھٹاﺅں کی طرح ہوتے ہیں جو دُوسروں پر اِسطرح برستے ہیں کہ زِندگی کی سخت دُھوپ نرم چھاﺅں میں تبدیل ہو جاتی ہے
کُچھ لوگ خطوں کی طرح ہوتے ہیں جنہیں بار بار پڑھ کر بھی دِل نہیں بھرتا اور دِل چاھتاہے کہ ہمیشہ ہمارے پاس رہیں_
کُچھ لوگ نگاہ کی طرح ہوتے ہیں_ وہ ساتھ ہوں تو اندھیروں میں بھی راستے مِل جاتے ہیں

Comment