بعض دفعہ ساری زندگی گزارنے کے بعد بھی ہم یہ جان پاتے کہ ہمیں آخر زندگی میں کس چیز کی ضرورت تھی....... کسی چیز کی ضرورت تھی بھی یا نہیں اور بعض دفعہ زندگی کے آخری لمحات میں ہمیں احساس ہوتا ہے کہ جس چیز کو ہم نے زندگی کا حاصل بنا رکھا تھا، اس چیز کے بغیر زندگی زیادہ اچھی گزر سکتی تھی۔
(اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "امربیل" کے پیش لفظ "مجھے یہ کہنا ہے"سے
(اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "امربیل" کے پیش لفظ "مجھے یہ کہنا ہے"سے
Comment