Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

la hasil.....!!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • la hasil.....!!!

    انسان بھی عجب ہے لاحاصل کے پیچھے بھاگتا رہتا ہے، اور یہی دیوانگی اسے اس کے حاصل میں سکون نہیں لینے دیتی۔ کشمکش حاصل لاحاصل میں نہیں انسان کے اپنے اندر ہے ۔ ۔ عجب بات یہ بھی ہے کہ انسانی فطرت ہے کہ ہر لاحاصل، حاصل ہونے کے بعد اسکے اندر ایک مزید تشنگی بڑھا دیتا ہے۔۔ اللہ حاصل و لاحاصل کی کشمکش سے ماورا ہے ۔۔ جس نے کہا وہ حاصل ہے وہ بھی سراب میں ہے جس نے کہا وہ لاحاصل ہے وہ بھی بھٹک رہا ہے ۔۔ سکون قناعت میں ہے۔ جو ہے اسکے شکر میں ہے ۔۔ اسی شکر میں اللہ ہے ۔۔ جو نہیں ہے اسکے صبر میں اللہ ہے ۔۔ ہر حال میں اللہ کی حمد میں اللہ ہے۔....




    Click here to view the original image of 939x628px.



  • #2
    Re: la hasil.....!!!

    Super ........... :)
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment

    Working...
    X