’’ہم تب خدا سے رجوع کرتے ہیں جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے۔۔ تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ہیں۔۔۔ ہماری اولین ترجیح ہمیشہ دنیا ہوتی ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ہم زرا بھی شرمندہ نہیں ہوتے۔۔۔ ہمیں لگتا ہے کے ترتیب کے ردوبدل سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ کتنی بڑی بھول ہے۔۔۔ ترتیب ہی تو اصل چیز ہے کہ کون پہلے اور کون بعد میں آتا ہے۔۔۔۔‘‘
(بشریٰ سعید کے ناول "سفال گر " سے اقتباس)
(بشریٰ سعید کے ناول "سفال گر " سے اقتباس)
Comment