Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

(سمیرا حمید کے ناول ’’محبت من محرم‘‘ کی تیسری قسط سے اقتباس)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • (سمیرا حمید کے ناول ’’محبت من محرم‘‘ کی تیسری قسط سے اقتباس)

    وقت دو طرح سے بدل جاتاہے۔ ایک قسمت سے۔ ایک ہا تھ سے۔ قسمت سے نہ بدلے تو ہاتھ سے بدلنے کی کو شش ضرور کرنی چاہیے۔ قسمت ہار جاتی ہے۔ ہاتھ نہیں ہارتے۔ دنیا میں جتنی بھی انسانی ترقی ہوی ہے۔ اسے ہاتھ سے ہی ممکن کیا گیا ہے۔ ورنہ ہاتھ باندھ کر بیٹھے رہنے والے لوگوں کے زمین میں دبے ڈھانچے بھی نہیں ملتےاور مل جائیں تو کارآمد نہیں ہوتے۔

    (سمیرا حمید کے ناول ’’محبت من محرم‘‘ کی تیسری قسط سے اقتباس)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X