قرآن ان سب چیزوں سے بہتر ہے جنھیں لوگ جمع کر رہے ہیں .. " اسکا دل رو دیا تھا .. کیسے ڈھٹائی سے اس نے اس سیاہ فام لڑکی کو اسکا مصحف واپس کیا تھا .. اسکی آواز میں کسی بے رخی تھی ... ٹی وی پہ اذان لگتی ' یا تلاوت ہوتی تو وہ چینل بدل دیا کرتی تھی ... سپارے پڑھنا کتنا کٹھن لگتا تھا اور فجر تو سواۓ پپرز کے' اسنے کبھی نہ پڑھی تھی ... اب وہی فجر پڑھنے وہ فرشتے کے برابر میں کھڑی تھی ... "
(نمرہ احمد کے ناول " مصحف "سے
(نمرہ احمد کے ناول " مصحف "سے
Comment