حیا! میں نے زندگی میں ایک هی بات سیکھی هے که انسان کو کوئ چیز نهیں هراسکتی جب تک که وه خود هار نه مان لے.
نمره احمد کے ناول جنت کے پتے.
"کائنات وہ ہے جسے تو نے بنایا
اور سیدھا رستہ وہ ہے جسے تونے دکھایا
پس تو قدموں کو پھیر دے
اپنی رضا کی طرف
اے بلندیوں کے رب!"
(اقتباس: نمرہ احمد کے ناول"جنّت کے پتے" سے)
اپنے مسئلے کسی کو بتانے سے وہ حل نہیں ہوتے، دل کا بوجھ کسی کے سامنے ہلکا کرتے بعض دفعہ ہم اپنی ذات کو ہی دوسرے کے سامنے ہلکا کر دیتے ہیں۔ پریشانیاں بتانے سے کم ہو سکتی ہیں، ختم نہیں۔۔۔
نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس