Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔

    "کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔ اس وقت یہ طے ہوتا ہے کہ کون کس شخص کا سیارہ بنایا جائے گا۔ جس طرح کسی خاص درجہ حرارت پر پہنچ کر ٹھوس مائع اور مائع گیس میں بدل جاتا ہے‘ اسی طرح کوئی خاص گھڑی بڑی نتیجہ خیز ثابت ہوتی ہے، اس وقت ایک قلب کی سوئیاں کسی دوسرے قلب کے تابع کر دی جاتی ہیں۔ پھر جو وقت پہلے قلب میں رہتا ہے وہی وقت دوسرے قلب کی گھڑی بتاتی ہے‘ جو موسم‘ جو رُت‘ جو پہلے دن میں طلوع ہوتا ہے وہی دوسرے آئینے منعکس ہو جاتا ہے۔ دوسرے قلب کی اپنی زندگی ساکت ہو جاتی ہے۔ اس کے بعد اس میں صرف بازگشت کی آواز آتی ہے۔"
    (بانو قدسیہ کے ناول "راجہ گدھ" سے اقتباس)
    .
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔

    یہ ناول ایک عرصے سے میرے پاس موجود ہے لیکن بس خاتون رائیٹر کی وجہ سے پڑھنے میں دلجمی پیدا نہیں ہوتی :(۔
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔

      Originally posted by S.Athar View Post
      یہ ناول ایک عرصے سے میرے پاس موجود ہے لیکن بس خاتون رائیٹر کی وجہ سے پڑھنے میں دلجمی پیدا نہیں ہوتی :(۔
      lolz khawaten writers ki waja say nahi parhna lolz

      jin k paas full Novels/dramye hian wo bhi yaha share kar dia karain ...me ko koi aisi link mili to main share karoun gee pegham pay
      kabhi dil kia pora parhnay ko yehi say parh lain gay :khi:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #4
        Re: کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔

        Originally posted by Aanchal View Post

        میری پاس پی دی ایف بکس کا ایک ڈھیر لگا ہوا ہے جن میں سے کئی پڑھ لیں کئی ریتی ہیں

        لیکن اُن کتابوں پر متلقہ سائٹ کے نام،یوآرایل اور ممبرز کے نام سٹمپ ہیں یا پھر کئی کتابیں اُس سائٹ پر جاکر ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہیں

        ان باتوں کی بنا پر میں یہاں کس طرح شئیر کروں؟؟؟
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔

          Originally posted by S.Athar View Post

          میری پاس پی دی ایف بکس کا ایک ڈھیر لگا ہوا ہے جن میں سے کئی پڑھ لیں کئی ریتی ہیں

          لیکن اُن کتابوں پر متلقہ سائٹ کے نام،یوآرایل اور ممبرز کے نام سٹمپ ہیں یا پھر کئی کتابیں اُس سائٹ پر جاکر ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہیں

          ان باتوں کی بنا پر میں یہاں کس طرح شئیر کروں؟؟؟
          depend karta hai kesay url n naam hian
          jesay Akhbar-i-jahan hai wo ham kar saktay han
          aap mujhay pm paay bata dejeye ga main deekh loun gee kesay ulr n naam han :rose
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #6
            Re: کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔

            Originally posted by Aanchal View Post
            depend karta hai kesay url n naam hian
            jesay Akhbar-i-jahan hai wo ham kar saktay han
            aap mujhay pm paay bata dejeye ga main deekh loun gee kesay ulr n naam han :rose
            ارے مس جی اتنا مجھے معلوم ہے کہ کونسے سٹمپ چل سکتے ہیں اور کونسے نہیں :)۔

            وہ فورمز کے نام ہیں ۔
            :star1:

            Comment

            Working...
            X