Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہم انسان کس قدر بھولے اور نازک ہوتے ہیں۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہم انسان کس قدر بھولے اور نازک ہوتے ہیں۔۔

    ہم انسان کس قدر بھولے اور نازک ہوتے ہیں۔۔ کتنی جلدی رشتوں کے کومل دھاگے اپنی روح کے ریشوں سے جوڑ لیتے ہیں۔۔۔ شاید ہم اسی لیے پل پل ٹوٹتے اور جڑتے رہتے ہیں۔۔اللہ نے ہمارے اندر احساس نام کا یہ جو جذبہ رکھا ہے یہ ہمیں کسی کروٹ چین نہیں لینے دیتا، اک آس ٹوٹتی ہے تو دوسری جنم لے لیتی ہے
    ہاشم ندیم کے ناول " عبداللہ " سے اقتباس
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: ہم انسان کس قدر بھولے اور نازک ہوتے ہیں۔۔

    Nice
    :oldie:
    S T I L L W A I T I N G
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: ہم انسان کس قدر بھولے اور نازک ہوتے ہیں۔۔

      veyr nice........

      Comment

      Working...
      X