Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دنیا کی زندگی میں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دنیا کی زندگی میں

    دنیا کی زندگی میں کس طرح خدا نے ناخوش گوار چیزوں کے ساتھ خوش گوار چیزیں رکھ دی ہیں۔ جس طرح پھول کے ساتھ کانٹا ہوتا ہے اسی طرح زندگی میں پسندیدہ چیزوں کے ساتھ ناپسندیدہ چیزوں کا جوڑا بھی لگا ہوا ہے۔
    موجودہ دنیا میں اس کے سوا کچھ اور ہونا ممکن نہیں۔۔

    شکایت کرنا صرف اپنے وقت کو ضائع کرنا ہے۔ یہ دنیا اس ڈھنگ پر بنائی گئی ہے کہ یہاں لازماً شکایت کے مواقع آئیں گے۔ عقل مند آدمی کا کام یہ ہے کہ وہ اس کو بھول جائے۔ وہ شکایت کو نظر انداز کرکے اپنے مقصد کی طرف اپنا سفر جاری رکھے۔

    رازحیات:مولانا وحیدالدین خاں
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: دنیا کی زندگی میں

    buhat khoob.............

    Comment


    • #3
      Re: دنیا کی زندگی میں

      Really true

      Comment

      Working...
      X