Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے ‘‘ سے اقتباس

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے ‘‘ سے اقتباس

    "ہم بہت ترقی یافتہ نہیں ہیں ‘بہت پڑھے لکھے بھی نہیں ہے ۔ دھوکہ دہی‘رشوت زنی‘قتل وغارت اور بہت سی برائیوں میں بھی ملوث ہیں۔ ہمارے ہاں ظلم کھلے عام کیا جاتا ہے اور مظلوم بھی ہم ہی ہوتے ہیں ہم پسماندہ بھی ہیں اور پست ذہن کے بھی ‘ مگر اس سب کے باوجود جہان سکندر ! ہم دل کے برے نہیں ہیں۔
    ہمارے دل بہت سادہ‘ بہت معصوم‘ بہت پیارے ہوتے ہیں۔‘‘

    نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے ‘‘ سے اقتباس
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے ‘‘ سے اقتباس

    "انسان سمجھتا ہے، گناہ بھلا دینے سے وہ زندگی سے خارج ہو جاتے ہیں، ماگر ایسا نہیں ہوتا۔۔ گناہ پیچھا کرتے ہیں۔۔ وہ عرصے بعد بھی اپنے مالک سے ملنے آ جایا کرتے ہیں۔۔ گناہ قبر تک انسان کے پیچھے آ جاتے ہیں۔۔ اس کے گناہ بھی ایک دفعہ پھر اس کے سامنے آگئے تھے۔۔ انہوں نے دنیا کے ہجوم میں بھی اپنے مالک کو تلاش کیا تھا۔۔"

    (نمرہ احمدکے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    Working...
    X