میں خودکشی نہیں کرنا چاہتا،نہ میں خودکشی کی کوشش کررہا ہوں۔۔۔ میں تو صرف ایک تجربہ کرنا چاہتا تھا۔۔۔۔
کیسا تجربہ۔۔۔
میں ہمئشہ لوگوں سے سوال پوچھتا ہوں۔۔مگر کوئ بھی مجھے یس کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکا۔۔اس لیے میں اس سوال کا جواب خود ہی ڈھونڈنے کی کوشش کررہا ہوں۔۔۔سالار بولتا رہا۔۔۔
کیا پوچھتے ہو تم لوگوں سے؟
بہت آسان سا سوال ہے مگر ہر ایک کو مشکل لگتا ہے۔۔۔۔
'what is next to ecstasy?'
اس نے گردن موڑ کر امامہ سے پوچھا۔۔۔۔۔۔وہ کچھ دیر اسے دیکھتی رہی پھر یس نے مدھم آواز میں کہا
'Pain'
And what is next to pain?
سالار نے بالاتوقف ایک اور سوال کیا
'Nothingness'
'What is next to nothingness?'
سالار نے اسی انداز میں ایک اور سوال کیا۔۔
امامہ نے کہا 'Hell'
اس بار امامہ خاموشی سے یس کا چہرا دنکھتی رہی۔۔'And what is next to hell?'
سالار نے پھر اپنا سوال دُہرایا۔۔'And what is next to hell?'
تمہیں خوف نہیں آتا ۔۔سالار نے امامہ کو قدرے عجیب سے آنداز میں پوچھتے سنا۔۔۔
کس چیز سے۔۔۔'سالار حیران ہوا۔۔
سے ۔۔۔اس جگہ سے جس کے آگے اور کچھ نہیں ہوتا۔۔۔'Hell'
سب کچھ اس کے پچھے ہی رہ جاتا ہے۔۔۔۔۔
peer e kamil

Comment