جس قدر کوئی شخص اپنے اندر تبدیلی پیدا کرنے سے محروم ہو گا اور خود کو بدلنے سے قاصر ہو گا اس قدر وہ دوسروں کو بدلنے پر زور دے گا-
جس قدر وہ خود اپنے اندر تبدیلی لانے سے محروم ہو گا، اسی قدر وہ انسانی فلاح و بہبود کی انجمن بناتا چلا جائے گا-
آپ کے اردگرد ہزاروں ایسے لوگ موجود ہوں گےجنہوں نے ڈوبتوں کو بچانے کی سوسائٹیاں بنارکھی ہیں اور خود تیرنا نہیں جانتے-
)من چلے کا سودا سے اقتباس(

Comment