توبہ کو ہم بہت عام بات سمجھتے ہیں .......... مگر یہ کتنی بڑی توفیق ہے جو الله اپنے گنہگار بندوں کو دیتا ہے- انسان کی توبہ اور خدا کی رحمت کے درمیان ایک چیز حائل ہوتی ہے جو اسے توبہ کرنے سے روکتی ہے .......... اور وہ ہے انسان کی انا- وہ اپنی انا کو کچل کر، اپنی ذات کی نفی کر کے خدا کے حضور جاتا ہے اور اپنے گناہوں کا اقرار کر کے معافی طلب کرتا ہے-
تحریر: قیصرہ حیات
اقتباس: پل صراط
تحریر: قیصرہ حیات
اقتباس: پل صراط
Comment