خواہش ، مرضی ، تمنّا، طلب اور حرص ، اِن سب چیزوں سے ہٹ کر راہ پکڑنے کا نام فقیری اور درویشی ہے ۔ جو حُکم ہوتا ہے ، بلا چُوں چَراں اُس پر عمل کیا جاتا ہے ۔ اندیشۂ سود و زیاں دُنیا کے بندوں کے دِلوں میں ہوتا ہے ، فقیروں کے ہاں محض تسلیم و رضا کی بات ہوتی ہے ۔ یوں جانو کہ تم " جاننے " والے ہو اور ہم " ماننے " والے ہیں ۔
میرے منہ سے خود بخود نکل گیا : "جاننا اور ماننا ۔۔۔ ۔۔؟"
"جان کر مانا ، تو صِرف مانا اور اگر ایمان سے مانا تو بہت خُوب مانا ۔۔۔ ۔۔ مومن اُسے کہتے ہیں جو اللہ کریم کو بغیر دیکھے بغیر جانے ، اُس پر ایمان لائے اور کافر کہتا ہے کہ پہلے میرے سامنے آؤ ، مُجھے اپنا آپ دکھاؤ ۔"
پیا رنگ کالا ، از : محمد یحی خان

Comment