:dua
میں نے اس سے کہا میں بھی تم سے محبت کرتی ہوں ہر چیز سے زیادہ محبت۔
اسنے کہا مجھے اسکی پروا نہیں ۔
اگر میں اللہ سے یہ کہتی تو کیا وہ بھی یہی جواب دیتا۔
میں نے اسے کہا میں نے کون سی غلطی کی ہے؟
اس نے کہا ''میں نہیں جانتا''۔
میں اللہ سے پوچھتی تو کیا وہ میرے سوال کا جواب نہ دیتا؟
میں نے اس سے کہا کہ میں نے تمہارے لیے پچھلے تین سالوں میں کیا نہیں کیا۔
اس نے کہا مجھے اسکی پرواہ نہیں۔
اگر میں اللہ کے لیے کچھ کرتی تو کیا اللہ کو بھی پرواہ نہ ہوتی؟
میں نے اس سے کہا ویسے زندگی گزاری ہے جیسے تم چاہتے تھے
اس نے کہا ''میں کیا کروں''۔
میں تین سال اللہ کی مرضی کی زندگی گزارتی تو اللہ یہ کہتا؟
میں نے اس سے کہا تم مجھے بتاؤ میں کیا کروں کہ تم خوش ہو جاؤ،مجھ سے محبت کرنے لگو۔
اس نے کہا مجھے تمہاری ضرورت ہی نہیں ہے مجھے تمہاری کوئی بات ،کوئی چیز خوش نہیں کر سکتی ۔
میں اللہ سے یہ کہتی تو کیا وہ بھی یہی کہتا؟

Comment