Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ابن انشا کی کتاب ۔۔۔۔ “ اردو کی آخری کتاب“ سے اقتباس

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ابن انشا کی کتاب ۔۔۔۔ “ اردو کی آخری کتاب“ سے اقتباس

    دنیا گول ہے ۔۔۔۔! گول ہنے کا فائدہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔ لوگ مشرق کی طرف سے جاتے ہیں۔۔۔ مغرب کی طرف جا نکلتے ہیں۔۔۔ کوئی ان کو پکڑ نہیں سکتا۔۔۔ اسمگلروں اور مجرموں کے لیے ۔۔۔ بڑی آسانی ہوگئی ہے۔۔ ہٹلر نے زمین کو چپٹا کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔ لیکن کامیاب نہیں ہوا پھر گلیلیو نامی ایک شخص آیا ۔۔۔ اور اس نے زمین کو سورج کے گرد گھمانا شروع کردیا۔۔۔۔ پادری بہت ناراض ہوئے کہ ۔۔۔۔۔ ہم کو کس چکر میں ڈال دیا۔۔۔۔۔ گلیلیو کوتو انہوں نے قرار واقعی سزا دے کر۔۔۔۔ آئیندہ اس قسم کی حرکت سے روک دیا۔۔۔ زمین کو البتہ نہ روک سکے۔۔۔۔ برابر حرکت کیے جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔



    ابن انشا کی کتاب ۔۔۔۔ “ اردو کی آخری کتاب“ سے اقتباس
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: ابن انشا کی کتاب ۔۔۔۔ “ اردو کی آخری کتاب“ سے اقتباس

    اچھی پوسٹ ہے جناب۔۔۔
    ویسے یہ گلیلیو ہٹلر سے پہلے ائے تھے یا بعد میں ۔۔ ؟؟
    گلیلیوتو میرے خیال میں 1564 کو اٹلی میں پیدا ہوئے تھے ۔۔۔
    صحیح ؟؟؟؟

    Comment


    • #3
      Re: ابن انشا کی کتاب ۔۔۔۔ “ اردو کی آخری کتاب“ سے اقتباس

      lolz
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: ابن انشا کی کتاب ۔۔۔۔ “ اردو کی آخری کتاب“ سے اقتباس

        :hurray:

        Comment


        • #5
          Re: ابن انشا کی کتاب ۔۔۔۔ “ اردو کی آخری کتاب“ سے اقتباس

          Originally posted by Areej View Post
          :hurray:
          یہ آپ دنیا کو ہوا دے رہی ہیں؟؟؟
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #6
            Re: ابن انشا کی کتاب ۔۔۔۔ “ اردو کی آخری کتاب“ سے اقتباس

            Originally posted by -=The Driver=- View Post
            اچھی پوسٹ ہے جناب۔۔۔
            ویسے یہ گلیلیو ہٹلر سے پہلے ائے تھے یا بعد میں ۔۔ ؟؟

            گلیلیوتو میرے خیال میں 1564 کو اٹلی میں پیدا ہوئے تھے ۔۔۔
            صحیح ؟؟؟؟
            jii Gelillioo wakaii Hitlerr sayy pehlay ka haii albata date confirmm naiiii...

            Originally posted by Aanchal View Post
            lolz
            :phool:
            Originally posted by Areej View Post
            :hurray:
            :phool:
            "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

            Comment


            • #7
              Re: ابن انشا کی کتاب ۔۔۔۔ “ اردو کی آخری کتاب“ سے اقتباس

              Nice 1
              Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


              Comment

              Working...
              X