سکونِ قلب
سکون قلب کسی فارمولے کا نام نہیں،فارمولے تو بچوں کے لیے ہوتے ہیں کہ مٹھائی بنا لی ہے،لو کھا لو لیکن یہ سکون قلب ہے۔کسی کا سکون قلب برباد نہ کرو،سکون قلب مل جائے گا۔پیسوں سے محبت نہ کیا کرو،سکون مل جائے گا۔دعا پر بھی ضد نہ کرو،نامنظور دعا کا بھی اتنا ہی احترام کرنا جتنا منظور دعا کا۔اگر یہ فرق سمجھ نہیں آتا۔سکون قلب نہیں ملے گا۔اللہ تعالی کی جانب سے جو ہو رہا ہے،اگر آپ اس کو پسند کر کے چلنا شروع ہو جاؤ،سکون قلب مل جائے گا۔
واصف علی واصف کی "گفتگو" سے اقتباس

Comment