بعض دفعہ ساری زندگی گزارنے کے بعد بھی یہ ہم جان نہیں پاتے کہ ہمیں آخر زندگی میں کس چیز کی ضرورت تھی۔۔۔۔۔کسی چیز کی ضرورت تھی بھی یا نہیں۔۔۔۔۔۔
اور بعض دفعہ زندگی کے آخری لمحات میں یہ احساس ہوتا ہے
کہ جس چیز کو ہم نے زندگی کا حاصل بنا رکھا تھا۔۔۔اس چیز کے بغیر زنددگی زیادہ اچھی گزر سکتی تھی۔۔۔۔!۔۔۔
امر بیل
عمیرہ احمد