Assalamalikum
میں اس کے ذرا قریب ہو گیا اور کہا جوانی اچھی ہوتی ہے یا بڑھاپا۔ اس نے کہا "جوانوں کے لیے بڑھاپا اور بوڑھوں کے لیے جوانی"۔
میں نے کہا وہ کیسے؟ بولا بوڑھے اگر جوان ہو جائیں تو وہ اپنے پہلی والی غلطیاں شائد نہ دہرائیں اور اگر جوان بوڑھوں کو تجربے کے طور پر لیں تو ان کی جوانی بے داغ اور بے عیب گزرے۔
(زاویہ سوم سے اقتباس)

Comment