Qudratullah Shahab
اسم اللہ ذات پاکیزہ ترین ھے اور یہ پاکیزہ دلوں میں قرار پکڑتا ھے
ایک دل میں دو معبود کیسے رہہ سکتے ھیں
جب کہ معبود توایک ھی ھے۔ یہ دوسرا معبود تو نے خود تراشا ھے اور وہ ھے تیری نفسانی خواھشات ..
جسکو تیرے نفس نے معبود کا درجہ دے کرتیرے دل میں بٹھا رکھا ھے۔
اس سے جان چھڑا ورنہ یہ تیری جان کو نہیں چھوڑے گا۔