Qudratullah Shahab
انسان جب ہمیشہ سے گناہگارہو اور توبہ کرنا چاہےتو نیکی کھینچ لیتی ہے اپنی طرف ....بڑے آرام سے توبہ قبول ہو جاتی ہے اس کی....پھر "درجہ "ملتا ہے اسے کوئی ......دعامیںاثر آ جاتا ہے اس کے ...لیکن اگر انسان اچھائی سے برائی کی طرف جائے ور پھر توبہ
کرے توبڑا ا وقت لگتا ہے واپس آنے میں ...توبہ قبول تو ہو جاتی ہے پر "درجہ " کوئی نہی ملتا .....دعا بس دعاہی رہتی ہے قبول ہو نہ ہو.....اثر نہی رہتا اس میں....!!!
کرے توبڑا ا وقت لگتا ہے واپس آنے میں ...توبہ قبول تو ہو جاتی ہے پر "درجہ " کوئی نہی ملتا .....دعا بس دعاہی رہتی ہے قبول ہو نہ ہو.....اثر نہی رہتا اس میں....!!!