Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "بس اک داغ ندامت" سے)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "بس اک داغ ندامت" سے)



    تم نے زندگی میں کسی سے محبت نہیں کی۔ تمہیں کھونے کی اذیت اٹھانا نہیں پڑی۔ اس نے محبت بھی کی تھی اور اسے کھویا بھی۔ کیا اس سے زیادہ تکلیف دہ بات کوئی ہو سکتی ہے کہ جس سے محبت کی جائے۔ اسے اپنے ہاتھوں سے کھو دیا جائے لیکن اس شخص نے ایسا کیا۔

    (اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "بس اک داغ ندامت" سے)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "بس اک داغ ندامت" سے)

    nice sharring,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

    Comment

    Working...
    X