Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Qasim Ali Shah قاسم علی شاہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Qasim Ali Shah قاسم علی شاہ

    Assalamalikum

    aaj kay naye writer or young generation ko motivate karnay walye Qasim shah k quotes is thread main share karian :rose

    اگر آپ کو یہ یقین ہے کہ کامیابی محنت سے نہیں قسمت سے ملتی ہے تو آپ محنت کے لیے کبھی تیار نہیں ہو گے اور قسمت کا انتظار کرتے ہوئے عمر گزار دے گے

    قاسم علی شاہ کی کتاب "کامیابی کا پیغام
    "
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: Qasim Ali Shah قاسم علی شاہ

    اکژ والدین اپنے بچے کو بار بار احمق، بے وقوف اور نالائق کہہ کہہ کربچوں کے اندر یہ یقین پختہ کر دیتے ہیں کہ وہ احمق اور نالائق ہے

    قاسم علی شاہ کی کتاب "کامیابی کا پیغام"
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #3
      Re: Qasim Ali Shah قاسم علی شاہ

      اگر آپ اپنے پسندیدہ شعبہ سے منسلک نہیں ہیں تو آپ قید با مشقت کاٹ رہے ہیں

      قاسم علی شاہ کی کتاب "کامیابی کا پیغام"
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #4
        Re: Qasim Ali Shah قاسم علی شاہ

        انسانی ذہن جو کچھ بھی واضح طور پر سوچ سکتا ہے اسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

        قاسم علی شاہ کی کتاب "کامیابی کا پیغام"
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • #5
          Re: Qasim Ali Shah قاسم علی شاہ

          عظیم ذہنوں میں خواب ہوتے ہیں اور پست ذہنوں میں صرف خواہشات

          قاسم علی شاہ کی کتاب "کامیابی کا پیغام"
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #6
            Re: Qasim Ali Shah قاسم علی شاہ

            زندگی ایک سفر ہے اور اس سفر کو کامیاب بنانے کے لیے آپ کو منزل کا پتہ ہونا ضروری ہے

            • #7
              Re: Qasim Ali Shah قاسم علی شاہ

              تعلیم فقط روزی کمانا ہی نہیں بلکہ جینا بھی سیکھاتی ہے
              قاسم علی شاہ کی کتاب "کامیابی کا پیغام"
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • #8
                Re: Qasim Ali Shah قاسم علی شاہ

                ناکام لوگ حالات کے مطابق زندگی گزارتے ہیں اور کامیاب لوگ اپنی مرضی کے حالات خود پیدا کرتے ہیں۔

                زندگی ایک سفر ہے اور اس سفر کو کامیاب بنانے کے لیے آپ کو منزل کا پتہ ہونا ضروری ہے

                ناکام لوگ حالات کے مطابق زندگی گزارتے ہیں اور کامیاب لوگ اپنی مرضی کے حالات خود پیدا کرتے ہیں۔

                زندگی صدیوں، سالوں، مہینوں اور دنوں میں نہیں بدلتی بلکہ اسی لمحے بدل جاتی ہے جب آپ اسے بدلنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔

                کامیاب لوگ تما حقائق اور خطرات کو سامنے رکھتے ہوئے فورا فیصلہ کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔

                یہ آفاقی اصول ہے کہ دوسروں کو راستہ دینے سے آپ کا راستہ بھی کھل جاتا ہے

                اگر کسی محفل میں آپ کی موجودگی اور غیر موجودگی سے کوئی فرق نہیں پڑتاتو ایسی محفل میں جانے کا فائدہ؟
                اور اگر اس دنیا میں آپ کے آنے اور نہ آنے سے کوئی فرق نہ پڑے تو آپ کی زندگی کا مقصد؟
                پھر آپ کا دنیا میں آنا بےکار اور فضول ہے۔

                قاسم علی شاہ کی کتاب کامیابی کا پیغام
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • #9
                  Re: Qasim Ali Shah قاسم علی شاہ

                  اگر استاد نالائق بچے میں فقط یہ یقین پیدا کردے کہ وہ لائق ہو سکتا ہے تو بچے کی تقدیر بدل سکتی ہے

                  قاسم علی شاہ کی کتاب "کامیابی کا پیغام"
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • #10
                    Re: Qasim Ali Shah قاسم علی شاہ

                    ناکامی یہ نہیں کہ بہت سی مشکلات آپ کا راستہ روکے کھڑی ہے بلکہ ناکامی یہ ہے کہ آپ ان کا سامنا کرنے کی ہمت کھو چکے ہیں اور میدان چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں

                    Working...
                    X