Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رحمت خانہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رحمت خانہ


    رحمت خانہ

    ہمارے بابا جی کا حکم تھا کہ اپنے گھر کے لیے "غریب خانے " کا لفظ کبھی نہ استعمال کیا کرو ۔ یہ بڑی ہیٹی ( ناشُکری ) کی بات ہے کہ آپ اپنے گھر کو غریب خانہ کہیں ۔
    جس گھر میں اللہ کی رحمتیں ہیں ، برکتیں ہیں ، اولاد ہے ،رزق ہے، روشنی ہے،چھت ہے تو وہ رحمت خانہ ہے نا کہ غریب خانہ ۔

    اشفاق احمد زاویہ 3 کامیاب زندگی صفحہ 177
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: رحمت خانہ

    yeh Ashfaq Ahmed k saray quotes aik hi thread main share karnay chaye na
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    Working...
    X