کتنی عجیب بات ہے ہم ہمیشہ ان لوگوں سے شکوہ کناں رہتے ہیں جو ہماری ضرورت ہیں - ہم نے کبھی نہیں سوچا جن کی ضرورت ہم بن چکے ہیں ان پر کیا گزرتی ہو گی
ہم کیوں اپنے آپ کو کسی کی ضرورت بنا ڈالتے ہیں - جو سزا ہم سے برداشت نہیں ہوتی وہ ہم دوسروں کو جھیلنے کے لئے کیوں دے ڈالتے ہیں
اک موسم دل کی بستی کا
رفعت ناہید سجاد
ہم کیوں اپنے آپ کو کسی کی ضرورت بنا ڈالتے ہیں - جو سزا ہم سے برداشت نہیں ہوتی وہ ہم دوسروں کو جھیلنے کے لئے کیوں دے ڈالتے ہیں
اک موسم دل کی بستی کا
رفعت ناہید سجاد
Comment