Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عشق حقیقی ،عشق مجازی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عشق حقیقی ،عشق مجازی

    اپن ی انا اور نفس کو ایک انسان کے سامنے پامال کرنے کا نام عشق مجازی ہے اور اپنی انا اور نفس کو سب کے سامنے پامال کرنےکا نام عشق حقیقی ہے، اصل میں دونوں ایک ہیں۔ عشق حقیقی ایک درخت ہے اور عشق مجازی اسکی شاخ ہے۔
    جب انسان کا عشق لاحاصل رہتا ہے تو وہ دریا کو چھوڑ کر سمندر کا پیاسا بن جاتا ہے، چھوٹے راستے سے ہٹ کر بڑے مدار کا مسافر بن جاتا ہے۔۔۔ تب، اس کی طلب، اس کی ترجیحات بدل جاتیں ہیں۔"

    زاویہ سوئم، باب :محبت کی حقیقت سے اقتباس

  • #2
    Re: عشق حقیقی ،عشق مجازی

    hmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmm





    Comment

    Working...
    X