رشتے اور راستے
زندگی کے دو پہلو ہیں کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے رستے کھو جاتے ہیں اور کبھی کبھی راستوں پہ چلتے چلتے رشتے بن جاتے ہیں کسی کو رشتے راس آ جاتے ہیں اور کسی کو راستے فرق بس اتنا ہے راستوں کے دکھ برداشت ہو جاتے ہیں پر رشتوں کے نہیں ۔۔

Comment