محمل۔ جب روز قیامت اللہ زمین و آسمان کو بلائے گا۔۔۔۔تو ہر چیز کھینچی چلی آئے گی۔۔طوعاً یا کرھاً، خوشی سے یا نا خوشی سے۔جب ہم اللہ کے بلانے پر نماز اور قرآن کی طرف نہیں آتے تو اللہ ہمارے لیئے ایسے حالات بنا دیتا ہے، یہ دنیا اتنی تنگ کر دیتا ہے کہ ہمیں زبردستی، سخت نا خوشی کے عالم میں آنا پڑتا ہےاور پھر ہم کرھاً بھی بھاگ کر آتے ہیں اور اس کے علاوہ ہمیں کہیں پناہ نہیں ملتی۔اس کی طرف طوعاّ آ جائو محمل۔۔ورنہ تمہیں کرھاً آنا پڑیگا۔(نمرہ احمد کے شاہکار ناول "مصحف" سے اقتباس)
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
نمرہ احمد کے شاہکار ناول "مصحف" سے اقتباس)
Collapse
X
Comment