Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عشق کا عین از علیم الحق حقی۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عشق کا عین از علیم الحق حقی۔

    ہروقت اللہ کے احسانات یاد کر۔۔غور کر کہ ہر سانس ا للہ کی عنایت ہے یوں دل میں شکر گزاری پیدا ہوگی۔۔ پھر تو بے بسی محسوس کرے گا کہ اتنے احسانات کا شکر کیسے ادا کیا جاسکتا ہے۔۔ وہ بے بسی تیرے دل میں محبت پیدا کرے گی۔۔ تو سوچے گا کہ مالک نے بغیر کسی غرض کے تجھے نوازا، تجھ سے محبت کی۔۔ تو غور کر کہ اتنی بڑی دنیا میں تو کتنا حقیر ہے ۔ سینکڑوں کے مجمع میں بھی تیری کوئی پہچان نہیں ہے۔۔ کوئی تجھ پر دوسری نظر بھی نہیں ڈالے گا۔۔کسی کو پروا نہیں ہوگی کہ الہٰی بخش بھی ہے۔۔ لیکن تیرا رب کروڑوں انسانوں کے بیچ بھی تجھے یاد رکھتا ہے۔۔ تیری ضروریات پوری کرتا ہے۔۔ تیری بہتری سوچتا ہے تجھے اہمیت دیتا ہے۔۔ ان سب باتوں پر غور کرتا رہے گا تو تیرے دل میں اللہ کی محبت پیدا ہوگی۔۔ اس محبت کے ساتھ بھی یہ سوچتا رہے گا تو محبت میں گہرائی پیدا ہوگی۔۔ اور پھر تجھے اللہ سے عشق ہو جائے گا۔۔
    عشق کا عین از علیم الحق حقی۔

  • #2
    Re: عشق کا عین از علیم الحق حقی۔

    بہت بہت شکریہ





    Comment

    Working...
    X