ایک اداس شام برس رہی ہے۔۔بہت اداس شاموں میں سے ایک شام۔۔جانے شام نے مجھے اداس کیا ہے یا میں نے شام کو۔۔ میں اس وقت احساس وجود کے اکیلے پن میں بری طرح رائگاں جا رہا ہوں۔۔میں جو مومن ہوں نا کافر مجھے اس وقت قران مجید کی ایک آیت یاد آرہی ہے جس کا مطلب ہے ‘‘ یقینا انسان گھاٹے مں ہے ’’ ۔
نہ جانے انسان گھاٹے کی اس تجارت میں کیوں جھونک دیا گیا ہے؟؟ انسان جو تجارت کر رہا ہے کیا وہ تجارت ایک کائناتی مسخرگی نہیں ہے؟ نہ جانے اس ظالم اور جاہل انسان نے یہ تجارت کیوں اختیار کی ۔چوہے چھپکلیاں ان سب میں سے ہر نوع کتنی ہوشیار تھی ! وہ سراسر گھاٹے کی اس تجارت میں نہیں پھنسی۔۔دنیا کو کوئی بڑے سے بڑا بقراط بھی چوہے چھپکیلی اور چھچھوندر سے زیادہ سکون چین میں نہیں ہے۔۔
ڈاکٹر فاسٹس

Comment