Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بابا صاحبا سے ایک اقتباس-2

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بابا صاحبا سے ایک اقتباس-2

    اکثر لوگوں میں تکبر ہوتا ہے مگر ان کا نفس ان کو پتا نہیں چلنے دیتا -

    چنانچہ اگر کوئی شخص ان کی مرضی کے مطابق نہ کرے اور اس پر انھیں غصہ آئے ،
    تو وہ اس کی تاویل یہ پیش کرتے ہیں کہ چونکہ میرا اس شخص پر حق ہے اور اس نے حق ادا نہیں کیا اس لیے مجھے غصہ آگیا -

    اب کوئی ان سے یہ پوچھے کہ جن لوگوں کا آپ پر حق ہے اور آپ ان کے حقوق ادا نہیں کرتے تو پھر آپ کیساتھ کیا سلوک کیا جائے -

    الله تعالیٰ جن کا آپ کی ایک ایک سانس پر حق ہے ، ان کے حقوق ادا کرتے وقت آپ کیا کرتے ہیں ؟
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: بابا صاحبا سے ایک اقتباس-2

    :thmbup:

    حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا





    Comment


    • #3
      Re: بابا صاحبا سے ایک اقتباس-2

      v nice.............

      Comment

      Working...
      X