Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

موڈ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • موڈ

    جب بھی تم پر کوئی موڈ طاری ہو ، غم کا موڈ ، غصے کا موڈ ، نفرت کا ، شہوت کا ، خوشی کا جولانی کا حتیٰ کہ نماز میں بھی کوئی موڈ طاری ہو تو ہمیشہ یاد رکھیے کہ یہ بھی گزر جائیگا -

    بس اس کو ایک عادت بنا لو کہ یہ بھی جائیگا - اور یہ بھی گزر جائیگا -
    حقیقت یہ ہے کہ موڈ گزر جاتا ہے ، چلا جاتا ہے - اور تم صاف ستھرے رہ جاتے ہو دھوئے دھلائے -

    آہستہ آہستہ تم میں یہ صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے کہ اپنے آپ کو موڈ سے دور کر لو - پھر تم میں اور موڈ میں فاصلہ پیدا ہوجاتا ہے دوئی پیدا ہو جاتی ہے -

    پھر تم ایک تماشا بن جاتے ہو اور موڈ کو ایک شاہد کے طور پر ایک گواہ عینی گواہ کے طور پر دیکھنے لگ جاتے ہو -

    پھر تم پر خاموشی اترتی ہے - وہ خاموشی نہیں جو تم زبردستی اپنے آپ پر طاری کرتے ہو یا زور لگا کر چپ اختیار کرتے ہو -

    یہ خاموشی اور طرح کی ہوتی ہے ، جو غیر معلوم سے آتی ہے - کسی نا معلوم مقام سے - عرش سے ، عرش عظیم سے ، تحفہ بن کر

    از اشفاق احمد بابا صاحبا


    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: موڈ

    پتہ نہیں* اس وقت بابا جی کس موڈ میں*تھے





    Comment


    • #3
      Re: موڈ

      بہت عمدہ
      بہت سنق آموز تحریر شئیر کی ہے
      شکریہ
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: موڈ

        موڈ تو انسان کے لئے جینے کا سہارا ہے ، اگر سٹریو ایک موڈ پر ہوتو انسان بور ہوجائے
        فریش موڈ / تھکن والا / اداس خوشی کا سب انسان کو اس کے ہونے کا احساس دلاتے ہیں

        بغیر موڈ انسان بے جان پتھر ہے بے حس چٹان

        تھینکس سارہ اتنی اچھی شئیرنگ کے لئے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: موڈ

          سب کا شکریہ
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #6
            Re: موڈ

            Originally posted by saraah View Post
            سب کا شکریہ
            dekho baqi members bhi tmhare threads ko dekhty hein or us per comment krty hein tum sirf sab ka shukriya ada kr rahi ho us se uper bhi tou do teen members ki post hai :lol





            Comment


            • #7
              Re: موڈ

              v nice.........

              Comment

              Working...
              X