Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لالچ کیوں پیدا ہوتا ہے-بابا صاحبا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لالچ کیوں پیدا ہوتا ہے-بابا صاحبا



    یہ خواہش ، یہ لالچ اور یہ لوبھ کیوں پیدا ہوتا ہے ؟ یہ آتا کہاں سے ہے - ؟

    لوبھ احساس کمتری کا نتیجہ ہے - جو شخص اپنے اندر کمزوری ، لاچاری ، اور کمتری محسوس کرتا ہے - اپنے آپ کو خالی اور تھوتھا سمجھتا ہے -
    اس کو زندگی ملی ہی نہیں -

    اب وہ زندگی کی تلاش میں اور اپنا منہ بھرنے کے لئے لوبھ اور لالچ کی طرف قدم بڑھاتا ہے اور اپنی زندگی بھرنے کی کوشش کرتا ہے -

    اگر کسی کو اپنے اندر کے خلا کا احساس ہو جائے اور اپنی لوبھ اور لالچ کی سمجھ آجائے کہ یہ سب اندر کے خلا کو بھرنے کے لئے کیا جا رہا ہے اور میں خواہش کی تکمیل سے اس کو بھر نہیں سکتا تو یہ احساس اور یہ مشاہدہ اس کو دھرم کے اندر دین کے اندر داخل کر دے گا - مذھب شناس بنا دیگا -

    اپنے اندر کے خلا سے اجتناب کرنا دھوکہ ہے ، اپنے اندر کے خلا کو سمجھ جانا مذھب ہے ، گیان ہے ، روحانیت ہے -

    از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ ٥٦١



    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: لالچ کیوں پیدا ہوتا ہے-بابا صاحبا

    hmmmmmmmm, kafi had tak achi bat hai





    Comment


    • #3
      Re: لالچ کیوں پیدا ہوتا ہے-بابا صاحبا

      اگر کسی کو اپنے اندر کے خلا کا احساس ہو جائے اور اپنی لوبھ اور لالچ کی سمجھ آجائے کہ یہ سب اندر کے خلا کو بھرنے کے لئے کیا جا رہا ہے اور میں خواہش کی تکمیل سے اس کو بھر نہیں سکتا تو یہ احساس اور یہ مشاہدہ اس کو دھرم کے اندر دین کے اندر داخل کر دے گا - مذھب شناس بنا دیگا

      buht khoooobb
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: لالچ کیوں پیدا ہوتا ہے-بابا صاحبا

        Greed is a natural instinct aur yeh her kisi mein pai jati he, kuch is per acha kaabu pa jatay hein jubke kuch nakaam ho jatay hein
        :thmbup:

        Comment


        • #5
          Re: لالچ کیوں پیدا ہوتا ہے-بابا صاحبا

          buht khoob...

          Comment

          Working...
          X