نور، اُجالے میں ہی نہیں تخریب میں بھی پایا جاتا ہے۔۔۔ فرمایا گیا کہ جسے تم شر سمجھتے ہو، تمہیں کیا خبر کہ اِس میں خیر کہاں چھپی ہوئی
ہے اور جسے تم خیر گردانتے ہو اِس میں شر کہاں پوشیدہ ہے۔۔۔۔ بابا جی سرکارؒ اپنی دعاؤں میں خیر اور سلامتی کے طلبگار رہتے۔ ایک اور موقعہ پر ارشاد فرمایا۔۔۔ دعا مانگنے کا حکم ہے۔ خوب گڑگڑا کر، دِل کی گہرائیوں سے دُعا مانگا کرو، اپنے لئے نورِ عمل مانگا کرو مگر سلامتی کے ساتھ۔۔۔۔ صحت، دولت، علم،اولاد، عاقبت مانگو تو ساتھ سلامتی بھی چاہو۔
(محمد یحیٰی خان۔
بشکریہ
-krazzy

Comment