Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
موہنجو داڑو کے کلرک
Collapse
X
-
Re: موہنجو داڑو کے کلرک
بہت ہی خوبصورت انداز بیاں ہے ، موضوع نازک ہے مگر اس میں چھپی تلخی بہت سخت ہے
بے حسی اور افرا تفری کے اس دور میں کسی کو کسی کی پراہ نہیں بقول آپ کے سب کولہوں
کے بیل کی طرح ایک ہی چکر میں گھومتے ہوئے پانی ڈھونے یا آٹا پیسنے پہ لگے ہیں
ایک بار پھر شکریہ اچھوتی تحریر کے لئےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment