Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہمارے رویے عجیب طرح کے ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہمارے رویے عجیب طرح کے ہیں

    ہمارے رویے عجیب طرح کے ہیں
    رجوع الله کی طرف نہیں ہے ، اپنے معاملات اور خواہشات کی طرف زیادہ ہے - حالانکہ الله نے ہمیں جو پرچہ زندگی حل کرنے کے لئے دیا ہے اس کو حل کرنے کی ترکیب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ہمیں دے دی گئی ہے -

    لیکن اسی مقام سے میری کوتاہی شروع ہو جاتی ہے کہ ہم اس ترکیب پر عمل نہیں کرتے -
    میں آپ سے بھی رائے لونگا کہ میں اس کوتاہی سے باہر نکلنے کے لئے کیا کروں ؟
    میں ڈاکٹر کی دی ہوئی دوائی لیتے وقت پرچہ ترکیب ضرور دیکھتا ہوں -
    پرچہ زندگی حل کرتے وقت خدا کے دیے گئے احکامات یا دی گئی ترکیب کو نذر انداز کر دیتا ہوں -
    الله تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسنیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین

    از اشفاق احمد زاویہ ٣ ڈبو اور کالو
    صفحہ



    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: ہمارے رویے عجیب طرح کے ہیں

    بابا جو بھی کہتا تھا بابا خوب کہتا تھا

    شئیرنگ کا شکریہ
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: ہمارے رویے عجیب طرح کے ہیں

      ہم اپنی زندگی فرعون کی طرح*اور آخرت موسیٰ علیہ اسلام کی طرح چاہتے ہیں

      بہت اچھا انتخاب


      خدا ہمیں ہدایت لینے کی توفیق دے





      Comment


      • #4
        Re: ہمارے رویے عجیب طرح کے ہیں

        بہت اچھا انتخاب

        Comment

        Working...
        X