Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~ماں اور بارش~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~ماں اور بارش~*~


    دسمبر کی ایک سہ پہر میں سکول سے نکلا تو آسمان پر کالے بادل چھائے ہوے تھے

    میں نے سوچا بارش کہ انے سے پہلے گھر پہنچ جاؤں گا
    ابھی آدھا فاصلہ بھی طے نہیں ہوا تھا کہ موسلہ دار بارش شروع ہو گئی ،
    کانپتا ہوا گھر پہنچا تو بھائی نے کہا ، موصوف نظر نہیں آ رہا تھا کہ بارش ہو رہی ہے

    بہن نے کہا تھوڑی دیر رک جاتے بارش تھم جاتی تو نکل اتے
    ابّا جی نے کہا بیٹا بہت شوق ہے بارش میں بھیگنے کا - ٹھنڈ لگے گی تو لگ پتا جائے گا
    اتنے میں ماں جی آیں میرے سر پر تولیہ رکھ کر بولیں ، کمبخت بارش کچھ دیر رک نہیں سکتی تھی کہ میرا لال گھر پہنچ جاتا تو پھر آ جاتی -
    اور پانی میری گالوں سے بہتا ہوا نیچے گرنے لگا مگر وہ بارش کا پانی نہیں تھا


    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~ماں اور بارش~*~

    so nice......

    Comment

    Working...
    X