عشق انسان کو کائنات کے کسی دوسرے حصے میں لے جاتا ہے۔
زمین پر نہیں رہنے دیتا۔اور عشق لا حاصل۔۔۔۔لوگ کہتے ہیں انسان عشق مجازی سے عشق حقیقی تک تب سفر کرتا ہے جب عشق لاحاصل رہتا ہے۔۔۔ جب انسان جھولی بھر بھر محبت کرے تو خالی دل اور خالی ہاتھ پھرے۔۔

Comment