عورت اللہ کی ایک ایسی تخلیق ہے۔ جس سے اسکی پوری ذندگی میں کو ئی بھی خوش نہیں ہوتا
خوش رہنا تو درکنار کوئی اسے پسند تک نہیں کرتا............مگر اس کے باوجود اسے برداشت کرنا پڑتا ہے کیو نکہ اس کی ضرورت پڑتی رہتی ہے.....با لکل ویسے ہی جیسے زمین کتنی ہی بنجر, گرم اور کھردری کیوں نہ ہو کوئی بھی یہ خواھش نھیں کرتا کہ پیروں تلے سے ذمین غائب ہو جائے
کیوں کہ قدم جمانے کے لئے پیروں کے نیچے کسی نہ کسی چیز کی ضرورت تو ہوتی ہے, چا ہے وہ بنجر,گرم اور کھردری ذمین ہی کیوں نہ ہو.....اس بنجر,گرم اور کھردری ذمین پر کوئی خوشی سے پاؤں رکھے یا ناراضگی سے.......بہرحال پاؤں تو رکھنا پڑتا ہے..........اور میں بھی پاؤں کے نیچے آنے والی ایسی ہی چیز ہوں

Comment