Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~از اشفاق احمد زاویہ~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~از اشفاق احمد زاویہ~*~

    مجھے یاد آگیا حضرت مجدد الف ثانی - وہ بہت سخت ، اور اصولی بزرگ تھے ، لیکن ایک بات میں ان کی کبھی نہیں بھولتا - انھوں نے فرمایا : جو شخص تجھ سے مانگتا ہے اس کو دے -
    کیا یہ تیری انا کے لئے کم ہے کہ کسی نے اپنا دست سوال تیرے آگے دراز کیا - اس سلسلے میں ایک حدیث بھی ہے -
    اور عجیب و غریب بات انھوں نے یہ کی ہے کہ جو حق دار ہے اس کو بھی دے ، اور جو ناحق کا مانگنے والا ہے اس کو بھی دے -
    تاکہ جو تجھے ناحق کا مل رہا ہے کہیں وہ ملنا بند نہ ہو جائے

    از اشفاق احمد زاویہ ١ دیے سے دیا صفحہ ٥١







    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~از اشفاق احمد زاویہ~*~

    main bhi isi baat per yaqeen rakhnay walon mein say hoon....
    I m blessed with what I dont deserve :)

    daina aap ka kaam hai aap ki niyaat aap ka amal aap kay saath hai .....
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment


    • #3
      Re: ~*~از اشفاق احمد زاویہ~*~

      v nice......

      Comment

      Working...
      X