Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~خدا اور محبت سے اقتباس۔۔~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~خدا اور محبت سے اقتباس۔۔~*~

    خود سے خود کی ملاقات ۔۔۔۔۔کے لئے کسی خاص توجہ کی کبھی ضرورت نہئں ہوتی۔ انسان عمر بھر میں اپنے آپ ہی سے سب سے ذیادہ باتیں کرتا ھے اور اپنے آپ کو ہی سب سے ذیادہ جھیلتا ھے۔ شاید کسی اور میں اسے اس قدر جھیلنے کی تاب نہیں ھوتی۔ انسان خود ھی اپنا سب سے بڑا دوست اور سب سے بڑا دشمن ھوتا ھے۔ بقی اس کی اپنی ذات سے باھر ھونے والی سبھی دوستیاں اور سبھی دشمنیاں عارضی اور ناپائدار ھوتی ھیں۔۔۔۔



    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~خدا اور محبت سے اقتباس۔۔~*~

    بہت ہی عمدہ شئیرنگ
    ناول تو ہے ہی زبردست

    Comment


    • #3
      Re: ~*~خدا اور محبت سے اقتباس۔۔~*~

      so nice..........

      Comment

      Working...
      X