کوئی تم پر ہنستا ھے تو تم اس کو معاف کر سکتے ھو۔ لیکن جب تم اس پر ہنسو تو بسا اوقات تم خود کو اس حماقت پر معاف نہیں کرسکتے اور جب کوئی تمہارے ساتھ برائی کرے تم اس کی برائی کو فراموش کرسکتے ھو۔۔۔لیکن جب تم خود کسی کے ساتھ برائی کرتے ھو تو اپنی برائی کو ہمیشہ یاد رکھتے ھو۔ تو اب تمہیں یقین کرلینا چاھیے کہ وہ دوسرا شخص دراصل تمہاری ذات ھے جس کا شعور بہت بڑھا ہوا ھے لیکن ھے وہ ایک دوسرے جسم میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Comment