Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
بے چارہ سوالی ےہے بیچارہ بھکاری ہے
Collapse
X
-
Re: بے چارہ سوالی ےہے بیچارہ بھکاری ہے
جزاک اللہ
آنکھوں کے کنارے بھگو دئے
الحمدُللہ اُن درو دیوار کو آنکھوں سے چومنے کا شرف باری تعالیٰ نے مجھ ناچیز کو بھی عطا کر دیا
اُس در کو دیکھنے کے بعد جہاں باری تعالیٰ کا شکر ادا کرتا رہا وہیں اپنی کم مائیگی کا بھی احساس ہوتا رہا اور ایک شکوہ کرتا رہا اپنے رب سے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا اللہ میرے روم روم کو آنکھ کیوں نہ بنا دیا کہ منظر اتنا حسین اور اسے جسم و جاں میں سمانے کے لئے صرف دو آنکھیں ؟؟؟:star1:
-
Re: بے چارہ سوالی ےہے بیچارہ بھکاری ہے
Originally posted by Pagal1 View Postڈاکٹر فاسٹس صاحب
یہ ایس۔اے زیڈ کون ہے؟؟؟
:think:
فاوق روکھڑی بڑے صاحب طرز شاعر تھے۔۔۔ تو اپ کی اس بات کے جواب میں
مجھے ان کے کچھ اشعار یاد اگئے
؎
ہم تم ہو گے بادل ہوگا
رقص میں سارا جنگل ہوگا
کس نے کیا مہمیز ہوا کو
شاید اُن کا آنچل ہوگا
کیا ملا فاروق سے لوگو!
ہوگا کوئی پاگل ہوگا
امید ہے سمجھ گئ ہو نگے
بہت زیادہ خوش رہیں
:rose
ڈاکٹر فاسٹس
:(
Comment
-
Re: بے چارہ سوالی ےہے بیچارہ بھکاری ہے
Originally posted by Dr Faustus View Post
فاوق روکھڑی بڑے صاحب طرز شاعر تھے۔۔۔ تو اپ کی اس بات کے جواب میں
مجھے ان کے کچھ اشعار یاد اگئے
؎
ہم تم ہو گے بادل ہوگا
رقص میں سارا جنگل ہوگا
کس نے کیا مہمیز ہوا کو
شاید اُن کا آنچل ہوگا
کیا ملا فاروق سے لوگو!
ہوگا کوئی پاگل ہوگا
امید ہے سمجھ گئ ہو نگے
بہت زیادہ خوش رہیں
:rose
ڈاکٹر فاسٹس
وِصل کی شب اور اتنی کالی
اُن کی آنکھ میں کاجل ہوگا
پیار کی راہ میں چلنے والو
رستہ سارا دلدل ہوگا:star1:
Comment
Comment