Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
موت، قبر ، وقت اور آخرت
Collapse
X
-
Re: موت، قبر ، وقت اور آخرت
یہ حکائت تھوڑی ہٹ کے ہے کیونکہ انسان شہد سے موت اور مصیبت نہیں بھولتا نا کھانے پینے سے بلکہ سائنس کہتی ہے کھانے پینے سے مصیبت کا احساس تیز تر ہوجاتا ہے اصل میں انسان مصروفیت میں سب بھولتا ہے آپ کسی بچے کو گیم پر لگا دو ہوم ورک بھول جائے گا بڑے کو مووی انٹرنیٹ پہ لگا دو اہم مسئلے بھول جائے گا باقی یہ حکایت تھوڑی ہی ٹھیک ہے پچاس فیصدہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: موت، قبر ، وقت اور آخرت
Originally posted by Gambler View Postیہ حکائت تھوڑی ہٹ کے ہے کیونکہ انسان شہد سے موت اور مصیبت نہیں بھولتا نا کھانے پینے سے بلکہ سائنس کہتی ہے کھانے پینے سے مصیبت کا احساس تیز تر ہوجاتا ہے اصل میں انسان مصروفیت میں سب بھولتا ہے آپ کسی بچے کو گیم پر لگا دو ہوم ورک بھول جائے گا بڑے کو مووی انٹرنیٹ پہ لگا دو اہم مسئلے بھول جائے گا باقی یہ حکایت تھوڑی ہی ٹھیک ہے پچاس فیصد
Comment
Comment