آؤ آنکھ مچولی کھیلیں اور ایک دوسرے کو تلاش کریں
دیکھو! اگر تم میرے دل میں چھپے تو میرے لئے تمہیں ڈھونڈ لینا دشوار نہیں۔
لیکن اگر تم اپنی دیوار ہستی کے پیچھے چھپ گئے تو لوگوں کا تم تک پہنچنا ایک سعی لاحاصل ہوگا۔
اقتباس: جبران خلیل جبران کی کتاب "ریت اور جھاگ" سے

Comment