Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟


    السلام علیکم
    کبھی کبھی انسان کے دماغ میں طرح طرح کی سوچیں جنم لیتی ہیں۔ اگر آپ ان سوچوں کو محفوظ کر لو تو اچھی تحریر بن جائے۔ یہاں اس سلسلے میں میں اپنی کچھ سوچیں قلم بند کروں، جو میری ااپنے آپ سے بولتا رہتا ہوں، انہیں پیش کرونگا۔
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    ۔
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

    ٭٭٭٭٭٭٭٭

    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    معذور ہونے کی وجہ سے میں بہت سارے کام نہیں کر سکتا، مگر درج ذیل وہ سوچ ہے جو مجھے ہمیشہ آگے کی جانب لے جاتی ہے اور بہتر سے بہتر کرنے میں مدد دیتی ہے:۔


    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    حق مانگتے ہو؟ اپنے فرائض پورے کیے ہیں؟؟؟؟
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    ہمیں اکثر یہ شکوہ ہوتا ہے کہ اللہ ہماری دعائیں نہیں سنتا، سوال یہ پیدا ہوتا ہے، کیا ہم نے اللہ کے کام کیے ہیں جو اللہ ہمارے کام کریگا؟؟؟
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    کھانا کھا لیا؟ اپنے پڑوسی کا خیال رکھا؟
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    تقدیر کو قصوروار ٹھہرانے والے، تدبیر سے کام نہیں لیتے
    ٭٭٭٭٭٭٭٭

    Last edited by Masood; 17 December 2011, 04:38.
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

    اپنی خوشیوں کے راستے کی سب سے بڑی دیوار ہم خود ہیں
    ٭٭٭٭٭
    انفارمیشن کی بھرمار ہے مگر علم کی سخت کمی ہے
    ٭٭٭٭٭
    اللہ تعالیٰ انسان کو اسی لحاظ سے دیتا ہے جسکی انسان طلب کرتا ہے، اگر انسان اپنی طلب ہی اللہ پر چھوڑ دے تو اللہ وہ کچھ دیتا ہے جسکا انسان کبھی تصوربھی نہیں کرسکتا
    ٭٭٭٭٭
    کامیابی کیا ہے؟ زندگی کے تاریک ترین لمحات میں بھی روشنی کی کرن تلاش کرنا!۔
    ٭٭٭٭٭
    کامیابی کا راز انسانی جسم کی ساخت میں نہیں بلکہ انسانی سوچ کی وسعتوں میں پوشیدہ ہے۔
    ٭٭٭٭٭
    انسان ہزار بار گرے گا، مگر اس وقت ناکام کہلائے گا، جب شکایت کریگا کہ مجھے فلاں نے دکھا دیا تھا۔
    ٭٭٭٭٭
    یہ کوئی ضروری نہیں کہ جو میرے اباؤ اجداد کرتے چلے آئے ہیں وہ درست ہو، علم اور تقلید میں فرق ہے۔
    ٭٭٭٭٭
    میں دماغ کی اس بات پر عمل کرونگا جس پر میرا دل مطمئن ہو گا۔
    ٭٭٭٭٭
    اپنے آپ کو خود میں اتنا مگن نہ کر لو کہ دوسروں کی تنہائی کا احساس جاتا رہے

    ٭٭٭٭٭
    جاری ہے
    Last edited by Masood; 18 December 2011, 20:13.
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • #3
      Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

      achi thoughts hain ,











      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

        waysay Masood sahab MIAN kab say ban gayay hain ?











        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

          بہت ہی اعلیٰ سوچ ہے مسعود صاحب
          کیا آپ معذور ہیں ۔ معزرت کے ساتھ

          Comment


          • #6
            Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

            وعلیکم سلام

            زندگی کا نچوڑ ہے یہ تحریر ۔ اتنی سادگی سے زندگی کا فلسفہ حقیقت بیان کیا ہے کہ بےساخاتہ زبان سے واھ نکل گئی
            کیا یہ آپ کے اپنے الفاظ ہیں یاں اکستاب ہے؟
            * پلیز اس خوبصورت اور دلنشین سلسلے کو جاری رکھئے گا تھوڑی گائیڈ لائن ملے کہ زندگی صرف لینے کا نام نہی
            Last edited by Jamil Akhter; 17 December 2011, 08:51.
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

              Originally posted by Jamil Akhter View Post
              وعلیکم سلام

              زندگی کا نچوڑ ہے یہ تحریر ۔ اتنی سادگی سے زندگی کا فلسفہ حقیقت بیان کیا ہے کہ بےساخاتہ زبان سے واھ نکل گئی
              کیا یہ آپ کے اپنے الفاظ ہیں یاں اکستاب ہے؟
              * پلیز اس خوبصورت اور دلنشین سلسلے کو جاری رکھئے گا تھوڑی گائیڈ لائن ملے کہ زندگی صرف لینے کا نام نہی

              پیارے جمیل بھائی ابھی آپ کا تھریڈ "کیا ہماری زبان مر رہی ہے"پر رپلائی کر کے آیا ہوں اور یہاں آپ کی تحریر مل گئی
              محترم بس اسی طرح کی وجوہات ہیں کہ ہماری اردو بری سے بری ہوتی چلی جا رہی ہے۔
              اس چھوٹی سی تحریر میں آپ کئی غلطیاں کر گئے معزرت کے ساتھ نشاندہی کر رہا ہوں شائد ایسا آپ سے جلدی میں ہوا ہو"کیونکہ جلدی میں مجھ سے بھی کئ غلطیاں ہوجاتی ہیں :(۔
              "بے ساختہ" زبان سے واہ نکل گئی "۔کیا یہ آپ کے اپنے الفاظ ہیں یا "اقتباس"۔زندگی صرف لینے کا نام "نہیں "
              اگر میری یہ بات بری لگی ہو تو مہربانی فرما کر درگزر کر دیجئے گا۔شکریہ
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

                تقدیر کو قصوروار ٹھہرانے والے، تدبیر سے کام نہیں لیتے

                Good aiy
                That's Enough...!!

                Comment


                • #9
                  Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

                  barre sayaane lagte ho Masood Mian!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

                  Like it.....Keep sharing!!


                  sigpic

                  Comment


                  • #10
                    Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

                    bohat he achi thoughts hain....very nice sharing. keep it up...

                    Comment


                    • #11
                      Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

                      Updated - see post number 2
                      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                      Comment


                      • #12
                        Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

                        بےمثال ،لاجواب خوبصورتی کا نام اگر اچھی باتیں ہو تو ان باتوں کو خوبصورتی کی انتہا کہنا چاہئے روشن باتیں روشن خیالات زندگی کو پاکیزہ کردیتے ہیں اور اللہ کے یہاں ایسے لوگوں کا ہی مقام بنتا ہے
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #13
                          Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

                          Originally posted by s.a.z View Post


                          پیارے جمیل بھائی ابھی آپ کا تھریڈ "کیا ہماری زبان مر رہی ہے"پر رپلائی کر کے آیا ہوں اور یہاں آپ کی تحریر مل گئی
                          محترم بس اسی طرح کی وجوہات ہیں کہ ہماری اردو بری سے بری ہوتی چلی جا رہی ہے۔
                          اس چھوٹی سی تحریر میں آپ کئی غلطیاں کر گئے معزرت کے ساتھ نشاندہی کر رہا ہوں شائد ایسا آپ سے جلدی میں ہوا ہو"کیونکہ جلدی میں مجھ سے بھی کئ غلطیاں ہوجاتی ہیں :(۔
                          "بے ساختہ" زبان سے واہ نکل گئی "۔کیا یہ آپ کے اپنے الفاظ ہیں یا "اقتباس"۔زندگی صرف لینے کا نام "نہیں "
                          اگر میری یہ بات بری لگی ہو تو مہربانی فرما کر درگزر کر دیجئے گا۔شکریہ


                          جلدی نہی میں نے ایسا ہی لکھا تادیبی*اصلاح* کے لئے شکریہ میری اردو ہمیشہ سے کمزور رہی کوشش ہے لکھنے میں اچھی ہوجائے
                          Last edited by Jamil Akhter; 18 December 2011, 21:07.
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: خود کلامی: مسعودمیاں انسان کب بنوگے؟؟؟

                            Assalam O Alaikum WR WB...

                            Janab E Mohtaram Masood Sahab...

                            Aap ne apnay ahsaasat ko bohat khobsorti main pero kay
                            Bohat haseen lafzoon se asna karaya hai ...
                            Yeh silsila jari rakhya ga
                            Intizaar rahay ga


                            میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


                            میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

                            Comment

                            Working...
                            X