Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Iss Abaad Kharabay Mein....
Collapse
X
-
Re: Iss Abaad Kharabay Mein....
کیا بات ہے صاحب
آپ کی تحریر کی عمدگی اور جازبیت واقعی قابل تحسین ہے میں شاید صحیح طرح اس کی تعریف کا حق بھی نہ ادا کرسکوں
پر جن راستوں کا آپ نے ذکر کیا ہے ان راستوں پر سے میں*بھی گذرا ہوں اور اس علاقے کی خوبصورتی کو کبھی نہیں*بھول سکتا میرے ایک بہت پرانا دوست جس کا میرے پاس اب کوئی ایڈرس نہیں اسی علاقے سے تعلق رکھتا ہے جہاں سے آپ کا تعلق ہے
آج اس جگہ کا نام سن کر وہ دوست بھی یاد آگیا
یہ جان کر اور بھی خوشی ہوئی کہ آپ ایک بہت ہی خوبصورت سرزمین کے باسی ہو اور شاید یہی خوبصورتی آپ کی تحریروں میں*نظر آتی ہے
اتنی خوبصورت اور سبق آموز تحریر کے لیے بہت شکریہ جناب
Comment